مدنی چینل
دعوت اسلامی کا باضابطہ ٹی وی چینل / From Wikipedia, the free encyclopedia
مدنی چینل پاکستان سے شروع ہونی والی عالمی اسلامی اصلاحی تحریک دعوت اسلامی نے قائم کیا ہے، جو عام اشتہارات یا ٹیلی ویژن اشتہارات نہیں دکھاتا۔ اس پر 24 گھنٹے صرف اسلامی موضوعات پر مواد نشر کیا جاتا ہے۔[2]اس کا آغاز 11 ستمبر 2008ء کو انڈسیٹ ایک پر ہوا[3]۔
اجمالی معلومات ملک, ہیڈ کوارٹر ...
ملک | ![]() |
---|---|
ہیڈ کوارٹر | کراچی |
ملکیت | |
مالک | فیضان پروڈکشنز غیر سرکاری محدود، دعوت اسلامی[1] |
بند کریں