مدر ٹریسا
From Wikipedia, the free encyclopedia
خود کو خدمت خلق کے لیے وقف کر دینے والی مسیحی راہبہ۔ بلقان میں پیدا ہونے والی راہبہ نے اپنی زندگی غریبوں اور بے کسوں کی خدمت کے لیے وقف کر دی تھی اور وہ کلکتہ میں ساٹھ برس تک غریبوں و نادار بیماروں کی دیکھ بھال کرتی رہیں۔ مدر ٹریسا مقدونیہ کے شہر سکوپئے میں سن انیس سو دس میں پیدا ہوئیں تھیں۔ تاہم ان پر البانوی اور مقدونیائی باشندوں کا یکساں دعویٰ ہے کیونکہ اس وقت مقدونیہ کے نام سے کسی ملک کا وجود نہیں تھا بلکہ یہ شہر سلطنت عثمانیہ کا حصہ تھا۔
اجمالی معلومات خیر کی مبلغہ مقدسہ ام ٹریسا کولکتی, مذہبی مقدس، نن ...
خیر کی مبلغہ مقدسہ ام ٹریسا کولکتی | |
---|---|
مقدس ٹریسا کولکاتی کا سینٹ توما ماؤیٹ، ہندوستان میں مجسمہ | |
مذہبی مقدس، نن | |
پیدائش | Anjezë Gonxhe Bojaxhiu 26 اگست 1910(1910-08-26) اسکوپیہ، ولایت قوصوہ، سلطنت عثمانیہ |
وفات | 5 ستمبر 1997(1997-90-50) (عمر 87 سال) کولکاتہ، مغربی بنگال، بھارت |
سعادت ابدی | 19 اکتوبر 2003ء, میدان سینٹ پطرس، ویٹیکن سٹی بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم |
قداست | 4 ستمبر 2016ء, میدان سینٹ پطرس، ویٹیکن سٹی بدست بطریق اعظم یوحنا پولس دوم |
مزار | مدر ہاؤس آف دی مشنریز آف چیرٹی، کولکتا، مغربی بنگال، ہندوستان |
تہوار | 5 ستمبر |
منسوب خصوصیات |
|
سرپرستی |
|
بند کریں
اجمالی معلومات مقدس ٹریسا کولکتی ، ایم۔سی۔, لقب ...
مقدس ٹریسا کولکتی ، ایم۔سی۔ | |
---|---|
لقب | Superior General |
ذاتی | |
پیدائش | Anjezë Gonxhe Bojaxhiu 26 اگست 1910(1910-08-26) |
وفات | 5 ستمبر 1997(1997-90-50) (عمر 87 سال) کولکاتہ، مغربی بنگال، بھارت |
مذہب | رومن کیتھولک |
قومیت | عثمانی رعیت (1910–1912) سربیائی رعیت (1912–1915) بلغاروی رعیت (1915–1918) یوگوسلاوی رعیت (1918–1943) یوگوسلاویہ شہری (1943–1948) بھارتی رعیت (1948–1950) بھارتی citizen[1][2] (1948–1997) |
نسلیت | البانوی[3][4] Mother Teresa said "By blood, I am Albanian. By citizenship, an Indian."[2] |
دستخط | |
ادارہ | Sisters of Loreto (1928–1948) Missionaries of Charity (1950–1997) |
مرتبہ | |
دور | 1950–1997 |
جانشین | سسٹر نرملا جوشی، ایم۔سی۔ |
بند کریں