![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/2/20/Darul_Uloom_Deoband.jpg/640px-Darul_Uloom_Deoband.jpg&w=640&q=50)
محمد یوسف بنوری
From Wikipedia, the free encyclopedia
محمد یوسف بنوری یا علامہ سید یوسف بنوری (ولادت: 7 مئی 1908ء - وفات: 17 اکتوبر 1977ء) پاکستانی عالم دین، جامعہ العلوم الاسلامیہ کے بانی اور 30 مئی 1973ء سے 17 اکتوبر 1977ء تک وفاق المدارس العربیہ کے صدر اور نائب صدر تھے۔[2][3][4] جس جگہ آپ کا مدرسہ واقع ہے اس جگہ کا نام کا سرکاری طور پر اندراج آپ کے نام نامی پر علامہ بنوری ٹاؤن کیا گیا۔
اجمالی معلومات محمد یوسف بنوری, معلومات شخصیت ...
محمد یوسف بنوری | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 7 مئی 1908ء [1] ![]() مردان ![]() | ||||||
وفات | 17 اکتوبر 1977ء (69 سال)[1] ![]() کمبائنڈ ملٹری ہسپتال، راولپنڈی ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
رکن | عرب اکیڈمی دمش ![]() | ||||||
اولاد | سید سلیمان یوسف بنوری الحسینی ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
چانسلر (1 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 1954 – 17 اکتوبر 1977 | |||||||
در | جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن | ||||||
| |||||||
صدر نشین (3 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 30 مئی 1973 – 17 اکتوبر 1977 | |||||||
در | وفاق المدارس پاکستان | ||||||
| |||||||
امیر (5th ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 1974 – 17 اکتوبر 1977 | |||||||
در | عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت | ||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | دار العلوم دیوبند جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل ![]() | ||||||
استاذ | انور شاہ کشمیری ، شبیر احمد عثمانی ، محمد رسول خان ہزاروی ![]() | ||||||
تلمیذ خاص | عبدالرزاق اسکندر ، مفتی زرولی خان ، مولانا حبیب اللہ مختار ، مفتی عبدالمجید دین پوری ، مفتی جمیل خان ![]() | ||||||
پیشہ | عالم ![]() | ||||||
شعبۂ عمل | ماوراء الطبیعیات ![]() | ||||||
ملازمت | جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل ، جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاؤن ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں