![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/1/15/DargahAlahazrat.jpg/640px-DargahAlahazrat.jpg&w=640&q=50)
محمد امجد علی اعظمی
بھارت کے سابق مفتی اعظم / From Wikipedia, the free encyclopedia
صدر الشريعہ مفتى محمد امجد على اعظمى (نومبر 1882ء تا 6 ستمبر، 1948ء) ایک مسلم اسلامی قانون دان، مصنف اور سابق مفتی اعظم ہند تھے آپ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری فاضلِ بریلوی کے ایک خاص شاگرد اور تصوف میں ان کے خلیفہ تھے۔ چونکہ اعلیٰ حضرت انگریز کی کچہری کو عدالت کے طور پر تسلیم نہیں کرتے تھے لہٰذا آپ نے مفتی امجد علی اعظمی کو صدر الشريعہ کا لقب دیا اور انھیں پورے ہندوستان کے لیے قاضی مقرر فرمایا۔ مفتی امجد علی بھارت محلہ کریم الدین پور، قصبہ گھوسی، ضلع اعظم گڑھ، اتر پردیش، بھارت میں، 1882ء (1300ھ) کو پیدا ہوئے۔ آپ کی ایک اہم ترین تصنیف جو عوام و خواص میں مقبول ہے "بہار شریعت" ہے
صدر الشریعہ ،مفتی ![]() | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
محمد امجد علی اعظمی | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | اکتوبر1882ء ![]() گھوسی ![]() | ||||||
وفات | 6 ستمبر 1948ء (65–66 سال) ![]() ممبئی ![]() | ||||||
مدفن | گھوسی ![]() | ||||||
رہائش | دفتر مفتی اعظم ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() | ||||||
رکن | دفتر مفتی اعظم ، اسلامک کیمونٹی آف انڈیا ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
مفتی اعظم ہند (7 ) ![]() | |||||||
برسر عہدہ 1900ء کی دہائی – 1948 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
تخصص تعلیم | فقہ ![]() | ||||||
استاذ | احمد رضا خان ![]() | ||||||
تلمیذ خاص | عبد العزیز مراد آبادی ![]() | ||||||
پیشہ | منصف ، مصنف ، معلم ، مفتی اعظم ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() | ||||||
کارہائے نمایاں | بہار شریعت ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
اولاد
مولانا عبد المصطفی ازہری
، مولانا قاری رضاء المصطفی اعظمی،
مولانا ضیاء المصطفی اعظمی،
مولانا عطاء المصطفی اعظمی،
مولانا فداء المصطفی اعظمی
، مولانا علاء المصطفی اعظمی
، مولانا بہاء المصطفی اعظمی
، مولانا جمال المصطفی اعظمی
، مولانا ثناء المصطفی اعظمی
، مولانا ریاض مصطفی
مولانا یحییٰ اعظمی امجدی
مولانا حکیم شمس الہدی
۔