ماوردی
فقیہ، فقہ شافعی کے عالم / From Wikipedia, the free encyclopedia
الماوردی (پیدائش: 972ء— وفات: 27 مئی 1058ء) مسلم فقیہ، مفسر، محدث اور فقہ شافعی کے عالم تھے۔ ان کی مشہور ترین تصنیف الاحکام السلطانیہ جو اسلامی نظام و آئینِ حکمرانی اور سیاست پر مبسوط اور اہم کتاب ہے۔
اجمالی معلومات ماوردی, معلومات شخصیت ...
ماوردی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 974ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() بصرہ [8][9] ![]() |
وفات | 27 مئی 1058ء (83–84 سال)[3][4][10] ![]() بغداد ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
استاذ | ابو حامد اسفرائینی ![]() |
پیشہ | فقیہ ، مفسر قرآن ، ماہرِ عمرانیات ، ماہر سیاسیات ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [11] ![]() |
شعبۂ عمل | فقہ ، تفسیر قرآن ، علم کلام ![]() |
کارہائے نمایاں | الاحکام السلطانیہ ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں