![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/0/05/Madhavrao_I_Peshwa.png/640px-Madhavrao_I_Peshwa.png&w=640&q=50)
مادھو راؤ اول
From Wikipedia, the free encyclopedia
مادھو راؤ اول (14 فروری 1745ء – 18 نومبر 1772ء) مرہٹہ سلطنت کے چوتھے پیشوا تھے۔ ان کے دور اقتدار میں مرہٹہ سلطنت پانی پت کی تیسری جنگ کے زخموں سے جانبر ہونے کی کوشش کرتی رہی۔ اس صورت حال کو تاریخ میں "مرہٹوں کی حیات نو" سے تعبیر کیا گیا ہے۔ مادھو راؤ کو مرہٹہ تاریخ کے عظیم پیشواؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔
اجمالی معلومات مادھو راؤ اول, (مراٹھی میں: माधवराव पेशवे) ...
مادھو راؤ اول | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(مراٹھی میں: माधवराव पेशवे) ![]() | |||||||
![]() | |||||||
مدت منصب 23 جون 1761ء – 18 نومبر 1772ء | |||||||
حکمران | راجا رام دوم، ستارا | ||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 14 فروری 1745ء ![]() مراٹھا سلطنت ![]() | ||||||
وفات | 18 نومبر 1772ء (27 سال) ![]() پونے ![]() | ||||||
وجہ وفات | سل ![]() | ||||||
طرز وفات | طبعی موت ![]() | ||||||
نسل | مراٹھی | ||||||
مذہب | ہندو مت | ||||||
والد | بالاجی باجی راؤ ![]() | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں