مائیکروسافٹ ایژر
From Wikipedia, the free encyclopedia
مائیکروسافٹ ایژر (انگریزی: Microsoft Azure) (سابقہ ونڈوز ایژر انگریزی: Windows Azure) (تلفظ: /ˈæʒər/) مائیکروسافٹ کی ایک کلاؤڈ کمپیوٹنگ خدمت ہے۔
اجمالی معلومات تیار کردہ, ابتدائی اشاعت ...
تیار کردہ | مائیکروسافٹ |
---|---|
ابتدائی اشاعت | فروری 1، 2010؛ 14 سال قبل (2010-02-01) |
آپریٹنگ سسٹم | لینکس، مائیکروسافٹ ونڈوز |
اجازت نامہ | ملکیتی سافٹ ویئر |
ویب سائٹ | azure |
بند کریں