لاہور لائینز لاہور، پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک کرکٹ ٹیم ہے۔ اس ٹیم کی تاسیس لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 2004/05 میں عمل میں آئی۔ اس ٹیم کا گھر میدان لاہور سٹی کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ ہے۔ مقامی سطح پر یہ ٹیم ہائیر ٹی/20 کپ میں حصہ لیتی ہے۔ اس ٹیم نے اپنا پہلا اعزاز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی ڈولفنز کو 37 سکور سے ہرا کر حاصل کیا۔[1]

اجمالی معلومات افراد کار, کپتان ...
لاہور لائینز
لاہور لائینز
فائل:لاہور لائینز.jpg
افراد کار
کپتانمحمد حفیظ
کوچمحسن کمال
مالکایل آر سی اے پاکستان کرکٹ بورڈ
منیجرشفیق احمد
معلومات ٹیم
شہرلاہور، پنجاب، پاکستان
   
تاسیس2004
ایل سی سی اے گراؤنڈ قذافی اسٹیڈیم
گنجائش62،250
باضابطہ ویب سائٹ:lahorelions.pcb.com.pk
بند کریں

تاریخ

لاہور لائینز لاہور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کی تاریخ کی سب سے کامیاب ٹوئنٹی/20 ٹیم ہے، اس کے علاوہ سیالکوٹ سٹالینز کے بعد ملک کی دوسری کامیاب ترین ٹیم ہے۔ اس ٹیم نےپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کی کپتانی میں فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ 2010-11 میں فتح حاصل کی جس کی وجہ سے 2011 فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ میں رسائی حاصل کی۔ لاہور لائینز فیصل بینک ٹی/20 کپ 2013–14 کی فاتح ٹیم ہے اور چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کر چکی ہے۔

موجودہ کھلاڑی

دیگر معلومات عدد۔, نام ...
عدد۔ نام قومیت تاریخ پیدائش بلے بازی گیند بازی دیگر معلومات
بلے باز
ناصر جمشیدپاکستان کا پرچم (1989-12-06) 6 دسمبر 1989 (عمر 34 برس)بائیں ہاتھ
احمد شہزادپاکستان کا پرچم (1991-11-23) 23 نومبر 1991 (عمر 32 برس)دائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ بریک
عمر صدیقپاکستان کا پرچم (1992-12-30) 30 دسمبر 1992 (عمر 31 برس)بائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف بریک
سلمان علیپاکستان کا پرچمدائیں ہاتھ
آل راؤنڈرز
محمد حفیظپاکستان کا پرچم (1980-10-07) 7 اکتوبر 1980 (عمر 43 برس)دائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف سپنکپتان
سعد نسیمپاکستان کا پرچم (1990-04-29) 29 اپریل 1990 (عمر 34 برس)دائیں ہاتھدائیں ہاتھ لیگ بریک
وکٹ کیپرز
عمر اکملپاکستان کا پرچم (1990-05-26) 26 مئی 1990 (عمر 34 برس)دائیں ہاتھجز وقتی سپنر
گیند باز
آصف رضاپاکستان کا پرچم (1987-01-11) 11 جنوری 1987 (عمر 37 برس)بائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
وہاب ریاضپاکستان کا پرچم (1985-06-28) 28 جون 1985 (عمر 39 برس)دائیں ہاتھبائیں ہاتھ فاسٹ
اعزاز چیمہپاکستان کا پرچم (1987-01-11) 11 جنوری 1987 (عمر 37 برس)دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عمران علیپاکستان کا پرچم (1980-10-21) 21 اکتوبر 1980 (عمر 43 برس)دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
عدنان رسولپاکستان کا پرچم (1981-05-01) 1 مئی 1981 (عمر 43 برس)دائیں ہاتھدائیں ہاتھ آف سپن
مصطفی اقبالپاکستان کا پرچم (1989-08-30) 30 اگست 1989 (عمر 34 برس)بائیں ہاتھبائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
محمد سعیدپاکستان کا پرچم (1983-10-12) 12 اکتوبر 1983 (عمر 40 برس)دائیں ہاتھدائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
علی منظورپاکستان کا پرچم (1991-01-08) 8 جنوری 1991 (عمر 33 برس)دائیں ہاتھبائیں ہاتھ آرتھوڈوکس
بند کریں

سابقہ مشہور کھلاڑی

اعزازات

دیگر معلومات سیزن, ہائیر ٹی/20 کپ ...
سیزن ہائیر ٹی/20 کپ سپر 8 ٹی/20 کپ چیمپئنز لیگ ٹی/20
2004/05 گروپ سٹیج
2005/06 سیمی فائنل تک رسائی
2006/07 سیمی فائنل تک رسائی
2008/09 سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2009 رنرز اپ کوالیفائی نہ کر سکی
2009/10 سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2010/11 چیمپئن سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2011/12 گروپ سٹیج سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2012/13 چیمپئن سیمی فائنل تک رسائی کوالیفائی نہ کر سکی
2013/14 چیمپئن منعقد نہ ہو سکی گروپ سٹیج
2014/15 رنرز اپ کوالیفائی کر گئی
بند کریں

میچوں کی تفصیل اور نتائج

ٹی/20 نتائج

دیگر معلومات کھیلے, جیتے ...
خلاصہ نتائج[2]
کھیلےجیتےہارےبرابر % جیتے کی اوسط
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2004/05 211050.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2005/06 651083.33%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2006/07 321066.67%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2008/09 321066.67%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2009 541080.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2009/10 431075.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2010/11 5500100.00%
پاکستان کا پرچم سپر 8 2011 431075.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2011/12 211050.00%
پاکستان کا پرچم سپر 8 2012 431075.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2012/13 8800100.00%
پاکستان کا پرچم سپر 8 2013 431075.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2013/14 651083.33%
بھارت کا پرچم جنوبی افریقا کا پرچم آسٹریلیا کا پرچم 2014 چیمپئنز لیگ ٹی/20 2014 633050.00%
پاکستان کا پرچم ٹی/20 کپ 2014/15 532060.00%
مجموعہ 675116076.11%
بند کریں

بلحاظ مقابل ٹیم

دیگر معلومات بمقابلہ, کھیلے ...
بمقابلہ کھیلے جیتے ہارے برابر % جیتے کی اوسط
مقامی
پاکستان کا پرچم ایبٹ آباد فالکنز 651083.33%
پاکستان کا پرچم بہاولپور سٹیگز 321066.66%
پاکستان کا پرچم ڈیرہ مراد جمالی آئیبیکسز 2200100.00%
پاکستان کا پرچم فیصل آباد وولوز 743057.14%
پاکستان کا پرچم حیدرآباد ہاکس 4400100.00%
پاکستان کا پرچم اسلام آباد لیپرڈز 6600100.00%
پاکستان کا پرچم کراچی ڈولفنز 422050.00%
پاکستان کا پرچم کراچی زیبراز 2200100.00%
پاکستان کا پرچم لاہور ایگلز 0000--
پاکستان کا پرچم ملتان ٹائیگرز 6600100.00%
پاکستان کا پرچم پشاور پینتھرز 431075.00%
پاکستان کا پرچم کوئٹی بئیرز 6600100.00%
پاکستان کا پرچم راولپنڈی ریمز 431075.00%
پاکستان کا پرچم سیالکوٹ سٹالینز 734042.85%
بین الاقوامی
جنوبی افریقا کا پرچم سن فوئلڈولفنز 1100100.00%
بھارت کا پرچم کوکلتہ نائٹ رائیڈرز 101000.00%
بھارت کا پرچم ممبئی انڈینز 1100100.00%
نیوزی لینڈ کا پرچم ناردرن نائیٹس 101000.00%
آسٹریلیا کا پرچم پرتھ سکارچرز 101000.00%
سری لنکا کا پرچم ساؤدرن ایکسپریس 1100100.00%
مجموعہ 675116076.11%
بند کریں

چیمپئن لیگ ٹی/20 2014 سیزن

لاہور لائینز نے پہلی بار چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 کے لیے کوالیفائی کیا اور اس چیمپئنز لیگ کے آغاز سے لے کر پاکستان کی تیسری ایسی ٹیم بن گئی جس نے اس ٹورنامنٹ کے لیے کوالیفائی کیا۔[3]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مقامی ٹورنامنٹ کا شیڈول چیمپئنز لیگ کے شیڈول کے ساتھ ہی رکھ دیا تھا اس لیے لاہور لائینز کی ٹیم اس مقامی ٹورنامنٹ کے لیے دستیاب نہ تھی کیونکہ اس ٹیم نے چیمپئنز لیگ کھیلنے کے لیے جانا تھا۔ اس ٹیم کی جگہ مقامی ٹورنامنٹ کے لیے لاہور لائینز کے نام سے ہی دوسری ٹیم تشکیل دی گئی جو مقامی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی اور اسے پشاور پینتھرز کے ہاتھوں فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

دیگر معلومات عدد۔, تاریخ ...
عدد۔ تاریخ بمقابلہ مقام نتیجہ سکورکارڈ
1ستمبر 13ممبئی انڈینزرائے پور46 وکٹ سے جیت گئیکرک انفو[مردہ ربط]
2ستمبر 14ناردرن نائٹسرائے پور472 سکور سے ہار گئیکرک انفو[مردہ ربط]
3ستمبر 16ساؤدرن ایکسپریسرائے پور455 سکور سے جیت گئیکرک انفو[مردہ ربط]
4ستمبر 21کولکتہ نائٹ رائیڈرزحیدر آباد44 وکٹ سے ہار گئیکرک انفو[مردہ ربط]
5ستمبر 25چنائی سپر کنگزبنگلور4بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہ ہو سکاکرک انفو[مردہ ربط]
6ستمبر 27ڈولفنزبنگلور416 سکور سے جیت گئیکرک انفو[مردہ ربط]
7ستمبر 30پرتھ سکارچرزبنگلور43 وکٹ سے ہار گئیکرک انفو[مردہ ربط]
بند کریں

کپتانی ریکارڈ

لاہور لائینز کے ٹوئنٹی/20 کرکٹ کپتانوں کی فہرست:[4]

دیگر معلومات کھلاڑی, دور ...
کھلاڑیدورمیچ کھیلےجیتےہارےبرابربے نتیجہ %
پاکستان کا پرچم محمد یوسف2005-2011141040071.42
پاکستان کا پرچم عمران فرحت2005–200511000100.00
پاکستان کا پرچم عبد الرزاق2006-2011131030076.92
جنوبی افریقا کا پرچم عمران طاہر2006-200611000100.00
پاکستان کا پرچم کامران اکمل2006–20125410080.00
پاکستان کا پرچم سلمان بٹ2010-20104310075.00
پاکستان کا پرچم محمد حفیظ2012–تا حال231940082.60
پاکستان کا پرچم اظہر علی2014–20145320075.00
بند کریں

کفیل

ایف آر کیبلز 2010-11 فیصل بینک ٹوئنٹی/20 کپ اور فیصل بینک سپر 8 ٹی/20 کپ 2011 کے لیے لاہور لائینز کے کفیل تھے۔ جبکہ چیمپئنز لیگ ٹوئنٹی/20 2014 کے لیے اس ٹیم کے کفیل برائیٹو پینٹس تھے۔[5]

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.