لالہ ہردیال
ہندوستانی انقلابی / From Wikipedia, the free encyclopedia
لالہ ہردیال سنگھ ماتھر (انگریزی: Lala Har Dayal، پنجابی= ਲਾਲਾ ਹਰਦਿਆਲ)، پیدائش: 14 اکتوبر، 1884ء - وفات: 4 مارچ، 1939ء) ہندوستان کے مشہور انقلابی، تحریک آزادی ہند کے مجاہد اور غدر پارٹی کے لیڈر تھے۔
اجمالی معلومات لالہ ہردیال, (ہندی میں: लाला हरदयाल) ...
لالہ ہردیال | |
---|---|
(ہندی میں: लाला हरदयाल) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 اکتوبر 1884ء دہلی |
وفات | 4 مارچ 1939ء (55 سال)[1][2] فلاڈلفیا |
شہریت | برطانوی ہند |
عملی زندگی | |
مادر علمی | دہلی یونیورسٹی اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹڈیز، یونیورسٹی آف لندن |
پیشہ | انقلابی ، سیاست دان [3]، ماہر ہندویات [3] |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [4]، انگریزی [5]، سنسکرت [5] |
شعبۂ عمل | ہندویات [6]، سیاست [6] |
تحریک | تحریک آزادی ہند |
درستی - ترمیم |
بند کریں