فہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستان
From Wikipedia, the free encyclopedia
وزیر اعلیٰٰ پنجاب پاکستانی صوبہ پنجاب کی حکومت کا سربراہ ہے۔ وزیر اعلیٰٰ صوبائی حکومت کی قانون ساز شاخ کی قیادت کرتا ہے اور اسے صوبائی اسمبلی منتخب کرتی ہے۔ یہ دیکھتے ہوئے کہ انھیں اسمبلی کا اعتماد حاصل ہے، چیف منسٹر کی میعاد پانچ سال کے لیے ہے اور اس کی مدت کی کوئی حد نہیں ہے۔ مریم نواز موجودہ وزیر اعلیٰ پنجاب پاکستان ہیں۔
اجمالی معلومات وزیر اعلیٰ پنجاب, خطاب ...
وزیر اعلیٰ پنجاب | |
---|---|
پنجاب کی مہر | |
پنجاب کا صوبائی پرچم | |
خطاب | عزت مآب |
رکن | پنجاب صوبائی اسمبلی پنجاب، پاکستان کا بینہ |
رہائش | وزیر اعلیٰ ہاؤس |
نشست | لاہور |
تقرر کُننِدہ | پنجاب صوبائی اسمبلی |
مدت عہدہ | پانچ سال |
قیام بذریعہ | آئین پاکستان |
تاسیس کنندہ | افتخار حسین خان ممدوٹ |
تشکیل | 5 اپریل 1937 |
نائب | سینئر وزیر پنجاب (پاکستان) |
ویب سائٹ | cm |
بند کریں
وزیر اعلیٰٰ کا دفتر صوبہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور میں واقع ہے اور اسے وزیر اعلیٰٰ سیکرٹریٹ کے نام سے جانا جاتا ہے۔