سربراہ حکومت
From Wikipedia, the free encyclopedia
سربراہ ریاست سے مغالطہ نہ کھائیں۔
سربراہ حکومت (انگریزی: Head of government) کسی خود مختار ریاست، وفاقی ریاست یا خود حکومتی نوآبادی کی مختار کار شاخ جو اکثر کابینہ ہوتی ہے کے اعلی ترین یا دوسرے اعلی ترین عہدے دار کے لیے استعمال ہونے والی ایک عمومی اصطلاح ہے۔