فہرست تغیرات و وجودات فی کتاب حقائق عالم
From Wikipedia, the free encyclopedia
یہسی آئی اے کی کتاب حقائق عالم میں تغیرات و وجودات کی فہرست ہے۔ جولائی 2011 کے مطابق کتاب حقائق عالم میں 267 وجودات پر مشتمل معلومات ہیں۔[1] ان وجودات کو زمرہ جات میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔[2] زمرہ جات یہ ہیں:
- آزاد ممالک
- دیگر
- خصوصی خود مختار انحصاریاں اور علاقہ جات
- متنوع
- دیگر وجودات