![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/5/5d/Philip_Sidney_portrait.jpg/640px-Philip_Sidney_portrait.jpg&w=640&q=50)
فلپ سڈنی
From Wikipedia, the free encyclopedia
سر فلپ سڈنی (30 نومبر 1554 - 17 اکتوبر 1586) ایک انگریز شاعر، درباری، عالم اور سپاہی تھے جن کو الزبتھ دور کی نمایاں ترین شخصیات میں سے ایک تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی تخلیقات میں ایسٹروفیل اور سٹیلا، دی ڈیفنس آف پوئیزی (جسے دی ڈیفنس آف پوئٹری یا این اپولوجی فار پوئٹری بھی کہا جاتا ہے) اور دی کاؤنٹیس آف پیمبروک آرکیڈیا شامل ہیں۔
اجمالی معلومات فلپ سڈنی, (انگریزی میں: Philip Sidney) ...
فلپ سڈنی | |
---|---|
(انگریزی میں: Philip Sidney) ![]() | |
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 نومبر 1554ء [1][2] ![]() کینٹ ![]() |
وفات | 17 اکتوبر 1586ء (32 سال)[3][2][4][5][6][7][8] ![]() ارنہم [9] ![]() |
مدفن | سینٹ پال کیتھیڈرل ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کرائسٹ چرچ شریسبری اسکول ![]() |
پیشہ | شاعر ، سفارت کار ، ناول نگار ، فوجی افسر ، سیاست دان ، مصنف [11] ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [12][13] ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں