فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار
فلم فئیر کا اعزاز / From Wikipedia, the free encyclopedia
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین معاون اداکار فلم فئیر کے سالانہ فلم فیئر اعزازات کا ایک اعزاز ہے جو بالی وڈ فلموں میں معاون اداکار کا کردار ادار کرنے والے مرد اداکاروں کو دیا جاتا ہے۔ اگرچہ فلم فئیر اعزازات 1954ء میں شروع ہوئے تھے، لیکن بہترین معاون اداکار کے لیے اعزاز اگلے سال 1955ء میں شروع ہوئے۔ 2016ء تک، پران (اداکار)، امریش پوری، امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن اور انیل کپور سب تین تین بار یہ اعزاز حاصل کر کے نمایاں تریں تھے۔ انیل کپور فی الحال سب سے کم عمر اداکار ہونے کا اعزاز بھی رکھتے ہیں جن کو یہ اعزاز (مثال، 1985ء) میں ملا تھا، رشی کپور سب سے زیادہ عمر والے اداکار ہیں جنھوں نے (کپور اینڈ سنز، 2017) میں یہ اعزاز جیتا۔
اجمالی معلومات وضاحت, ملک ...
2020ء کے فاتح: Siddhant Chaturvedi | |
وضاحت | باترین معاون اداکاری پر |
---|---|
ملک | بھارت |
میزبان | فلم فیئر |
ویب سائٹ | فلم فئیر اعزاز |
بند کریں