فلسطین اول
From Wikipedia, the free encyclopedia
فلسطین اول (Palæstina Prima یا Palaestina I) ایک بازنطینی صوبہ تھا 390ء سے ساتویں صدی تک قائم رہا۔ [1] 614ء میں اسے ساسانی سلطنت نے فتح کر لیا لیکن جلد ہی 628ء میں اسے بازنطینی سلطنت نے واپس حاصل کر لیا۔ 636ء میں اسے مسلمانوں نے فتح کر لیا۔
اجمالی معلومات صوبہ فلسطین اول Provincia Palaestina Prima, دار الحکومت ...
صوبہ فلسطین اول Provincia Palaestina Prima | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
390–636 | |||||||||
پانچویں صدی میں بازنطینی صوبے | |||||||||
دار الحکومت | قیصریہ بحری | ||||||||
تاریخ | |||||||||
تاریخی دور | Late Antiquity | ||||||||
• | 390 | ||||||||
• Samaritan Revolts | 484-572 | ||||||||
• فارسی قبضہ و یہودی بغاوت | 614-628 | ||||||||
• | 636 | ||||||||
| |||||||||
آج یہ اس کا حصہ ہے: |
بند کریں