غرارہFrom Wikipedia, the free encyclopedia غرارہ (انگریزی: Gharara) (ہندی: ग़रारा, بنگالی : ঘারারা) ایک روایتی لکھنوی لباس ہے، جو روایتی طور پر ہندوستان کے ہندی-اردو خطہ کی مسلم خواتین پہنتی ہیں۔ غرارے میں ملبوس ایک لکھنوی خاتون
غرارہ (انگریزی: Gharara) (ہندی: ग़रारा, بنگالی : ঘারারা) ایک روایتی لکھنوی لباس ہے، جو روایتی طور پر ہندوستان کے ہندی-اردو خطہ کی مسلم خواتین پہنتی ہیں۔ غرارے میں ملبوس ایک لکھنوی خاتون