عیسی بن حماد
From Wikipedia, the free encyclopedia
عیسیٰ بن حماد بن مسلم بن عبد اللہ تجیبی ، ابو موسی مصری، بنو سعد کے غلام تھے، لقب زغبہ تھا ۔ جو آپ کے والد کی کنیت بھی تھی۔ آپ محدث اور حدیث نبوی کے ثقہ راوی تھے۔ آپ نے دو سو اڑتالیس ہجری میں وفات پائی ۔[1]
اجمالی معلومات عیسی بن حماد, معلومات شخصیت ...
عیسی بن حماد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | عيسى بن حماد بن مسلم بن عبد الله |
وجہ وفات | طبعی موت |
رہائش | مصر |
شہریت | خلافت عباسیہ |
کنیت | ابو موسیٰ |
لقب | زغبه |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
طبقہ | 10 |
نسب | التجيبي المصري |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | لیث بن سعد ، عبد اللہ بن وہب |
نمایاں شاگرد | مسلم بن حجاج ، ابو داؤد ، احمد بن شعیب نسائی ، محمد بن ماجہ ، ابو زرعہ رازی ، بقی بن مخلد |
پیشہ | محدث |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
بند کریں