![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/4/46/Awami_National_Party_flag.svg/langur-640px-Awami_National_Party_flag.svg.png&w=640&q=50)
عوامی نیشنل پارٹی
From Wikipedia, the free encyclopedia
عوامی نیشنل پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کا زیادہ اثر و رسوخ صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے پشتون علاقوں میں ہے۔ اس کے علاوہ یہ جماعت صوبہ سندھ اور پنجاب میں بھی چھوٹے پیمانے پر اپنا اثر رکھتی ہے۔ یہ جماعت ماضی میں قائم کی گئی نیشنل عوامی پارٹی کی تبدیل شدہ شکل ہے، جو برصغیر کی مشہور خدائی خدمتگار تحریک جو برطانوی دور حکومت میں چلائی گئی تھی سے اخذ شدہ ہے۔
اجمالی معلومات عوامی نيشنل پارٹیعوامي ملي ګوند, اردو نام ...
عوامی نيشنل پارٹی عوامي ملي ګوند | |
---|---|
فائل:Awami National Party.png | |
اردو نام | عوامی نيشنل پارٹی |
مخفف | اے این پی |
صدر | اسفندیار ولی خان |
جنرل سیکرٹری | میاں افتخار حسین |
ترجمان | زاہد خان[1] |
بانی | خان عبد الولی خان |
صدر خیبر پختونخوا | ایمل ولی خان |
جنرل سیکرٹری خیبر پختونخوا | سردار حسین بابک |
نعرہ | امن، جمہوریت اور ترقی |
تاسیس | 1986 |
پیشرو | این اے پی (ولی) |
صدر دفتر | باچا خان مرکز، پشاور |
طلبا تنظیم | پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن |
یوتھ ونگ | نیشنل یوتھ آرگنائزیشن |
نظریات | لبرل سوشلزم[2] پشتون قوم پرستی[3][4] سیکولرازم[5] |
سیاسی حیثیت | مرکز میں بائیں بازو کی سیاست[6] سے بائیں بازو کی سیاست[5] |
قومی اشتراک | پی او این ایم پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ |
بین الاقوامی اشتراک | غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم ترقی پسند اتحاد |
سینیٹ | 2 / 100 |
قومی اسمبلی | اسمبلی تحلیل کر دی گئی |
کے پی کے اسمبلی | اسمبلی تحلیل کر دی گئی |
بلوچستان اسمبلی | اسمبلی تحلیل کر دی گئی |
انتخابی نشان | |
لالٹین![]() | |
جماعت کا پرچم | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
دفتری ویب سائٹ ![]() | |
سیاست پاکستان |
بند کریں