عثمان بن سعید دارمی
From Wikipedia, the free encyclopedia
امام الحافظ ابو سعید عثمان بن سعید دارمی تمیمی سجستانی، آپ اہل سنت کے نزدیک محدث ، فقیہ اور حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک ہیں۔آپ نے دو سو اسی ہجری میں وفات پائی ۔
اجمالی معلومات عثمان بن سعید دارمی, معلومات شخصیت ...
عثمان بن سعید دارمی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 815ء |
وفات | سنہ 894ء (78–79 سال) ہرات |
وجہ وفات | طبعی موت |
شہریت | دولت عباسیہ |
کنیت | ابو سعید |
مذہب | اسلام |
فرقہ | اہل سنت |
عملی زندگی | |
نسب | السجزي, السجستاني, الدارمي, التميمي, الهروي |
ابن حجر کی رائے | ثقہ |
ذہبی کی رائے | ثقہ |
استاد | احمد بن حنبل ، البویطی ، یحییٰ بن معین |
پیشہ | محدث ، مفسر قرآن ، فقیہ |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [1] |
شعبۂ عمل | روایت حدیث |
درستی - ترمیم |
بند کریں