![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7a/Calif_al_Mahdi_Kairouan_912_CE%2528png%2529.png/640px-Calif_al_Mahdi_Kairouan_912_CE%2528png%2529.png&w=640&q=50)
عبیداللہ مہدی
From Wikipedia, the free encyclopedia
عبیداللہ المہدی یا المہدی باللہ (پیدائش: 873ء— وفات: 3 اپریل 934ء) دولت فاطمیہ کا بانی تھا جس نے 909ء سے 934ء تک حکومت کی۔ دولت فاطمین کا بانی جو تاریخ میں المہدی کے نام سے مشہور ہے اور اس کا نام عبد اللہ یا عبید اللہ بتایا جاتا ہے آپ کا فاطمی ہونے کا دعویٰ ہے۔ اسی کی نسبت یہ دولت خلفائے فاطمیون یا خلفائے عبید یون بھی کہلاتے تھے۔ یہ مذہبی اور شیعی حکومت تھی۔ اسمعیلی جو شیعوں کا فرقہ ہے سے تعلق رکھتے تھے اور اسی نسبت سے اسماعیلی بھی کہلاتے ہیں
اجمالی معلومات عبیداللہ مہدیعبید الله المہدی, (عربی میں: عبيد الله المهدي) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبيد الله المهدي) ![]() | ||||
دور حکومت | 8 دسمبر 909ء—3 اپریل 934ء (24 سال 3 ماہ 26 دن) | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 873 | |||
وفات | 4 مارچ 934 مہدیہ ![]() | |||
شہریت | دولت فاطمیہ ![]() | |||
مذہب | اہل تشیع | |||
اولاد | محمد قائم بامراللہ ![]() | |||
والد | Husain (Rabi Abdullah) | |||
والدہ | ? | |||
خاندان | فاطمی ![]() | |||
نسل | القائم بامراللہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان ، خلیفہ ![]() | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں