محمد قائم بامراللہ
From Wikipedia, the free encyclopedia
ابو القاسم محمد القائم بامراللہ 322ھ میں اپنے باپ عبید اللہ المہدی کی موت کے بعد فاطمی خاندان کا دوسرا خلیفہ اور اسماعیلی مسلک کا بارھواں امام بنا۔ اس کا نام ابو قاسم محمد تھا اور اس نے قائم بامراللہ کا لقب اختیار کیا۔ اس کی پیدائش سلمیہ (شام) میں 572ھ میں ہوئی۔ قائم ایک دلیر جنرل تھا۔ اس نے اپنے والد کے زمانے میں سیاسی اور جنگی معاملات میں نمایاں حصہ لیا تھا۔ اس کی خلافت اور امامت کا اعلان مہدی کی موت کے سوا سال کے بعد ہوا۔ اس کو اپنے باپ کی موت کا اس قدر صدمہ تھا کہ باقی ماندہ زندگی میں صرف دو دفعہ قیصر سے وہ بھی سوار ہو کر نکلا۔
اجمالی معلومات القائم بامراللہ, (عربی میں: القائم بأمر الله) ...
| ||||
---|---|---|---|---|
(عربی میں: القائم بأمر الله) ![]() | ||||
دور حکومت | 934 – 946 | |||
معلومات شخصیت | ||||
پیدائش | 893 سلمیہ ![]() | |||
وفات | 17 مئی 946 مہدیہ ![]() | |||
شہریت | دولت فاطمیہ ![]() | |||
مذہب | اہل تشیع | |||
اولاد | المنصور باللہ ![]() | |||
والد | عبیداللہ مہدی | |||
والدہ | ؟ | |||
خاندان | فاطمی ![]() | |||
نسل | المنصور باللہ | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | سیاست دان ، خلیفہ ![]() | |||
پیشہ ورانہ زبان | عربی ![]() | |||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں