عبید اللہ ابن عمر
خلیفہ دؤم عمر فاروق کے بیٹے / From Wikipedia, the free encyclopedia
عبید اللہ ابن عمر خلفیہ دوم حضرت عمر رضی اللہ کے بیٹے تھے۔ انھوں نے 657 عیسوی میں وفات پائی۔ عبید اللہ بن عمر نے اپنے والد کے قتل کی سازش میں شرکت کے شک میں ہرمزان کو قتل کر دیا۔ خلفیہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ہرمزان کے عرب حامیوں کو جن میں حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے، کی مخالفت کے باوجود معاف کر دیا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے خلیفہ بنتے ہی عبید اللہ ابن عمر کے خلاف کارروائی کی لیکن وہ فرار ہو کر شام میں حضرت معاویہ کے پاس چلے گئے۔
اجمالی معلومات عبید اللہ ابن عمر, معلومات شخصیت ...
عبید اللہ ابن عمر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ وفات | سنہ 657ء |
وجہ وفات | لڑائی میں مارا گیا |
شہریت | خلافت راشدہ |
والد | عمر ابن الخطاب |
والدہ | ام كلثوم بنت جرول الخزاعی |
بہن/بھائی | |
درستی - ترمیم |
بند کریں