عبد الله سالم الصباح
From Wikipedia, the free encyclopedia
شیخ عبد الله سالم الصباح (ولادت: 1895ء - وفات: 24 نومبر 1965ء) کویت کے گیارہویں حکمران جب کہ کویت کے پہلے امیر اور کویتی افواج کے سربراہ تھے۔ عبد الله سالم نے 29 جنوری 1950ء سے 24 نومبر 1965ء تک حکمرانی کی۔[2][3]
اجمالی معلومات عبد الله سالم الصباح, (عربی میں: عبد الله السالم الصباح) ...
| |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(عربی میں: عبد الله السالم الصباح) | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 1 جنوری 1895ء کویت شہر | ||||||
وفات | 24 نومبر 1965ء (70 سال)[1] کویت شہر | ||||||
وجہ وفات | گردے فیل | ||||||
شہریت | کویت | ||||||
اولاد | سعد عبد الله سالم الصباح | ||||||
والد | سالم مبارک الصباح | ||||||
بہن/بھائی | |||||||
خاندان | آل صباح | ||||||
مناصب | |||||||
کویت کے امیر (11 ) | |||||||
برسر عہدہ 29 جنوری 1950 – 24 نومبر 1965 | |||||||
| |||||||
دیگر معلومات | |||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
بند کریں