From Wikipedia, the free encyclopedia
ڈاکٹر عبد الباری خان (پیدائش؛ 1961) ایک پاکستانی امراض قلب کے ماہر اور انسان دوست ہیں۔ وہ انڈس اسپتال اور ہیلتھ نیٹ ورک کے بانی اور موجودہ سی ای او ہیں۔ [1]
عبدالباری خان | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1961ء (عمر 62–63 سال) کراچی |
شہریت | پاکستان |
رکن | اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ ، آئزن ہاور فیلوشپ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ڈاؤ میڈیکل کالج (1981–1986) |
پیشہ | طبیب ، انسان دوست ، ماہر امراض قلب |
شعبۂ عمل | قلبیات |
کارہائے نمایاں | انڈس ہسپتال |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ڈاکٹر خان 1961 میں کراچی میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے ڈاؤ میڈیکل کالج سے ایم بی بی ایس کیا ہے۔ [2] [3]
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.