From Wikipedia, the free encyclopedia
عباس قلی آغا باکی خانوف (انگریزی: Abbasgulu Bakikhanov) [lower-alpha 1] ((آذربائیجانی: Abbasqulu ağa Bakıxanov Qüdsi)) ایک آذربایجان کے مصنف، مؤرخ، صحافی، ماہر لسانیات، شاعر اور فلسفی تھے۔
عباس قلی آغا باکی خانوف | |
---|---|
(آذربائیجانی میں: عباسقلی باکیخانوف) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جون 1794ء [1] امیرجان |
وفات | 31 مئی 1847ء (53 سال)[1] مکہ |
وجہ وفات | ہیضہ |
مدفن | سعودی عرب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | سلطنت روس |
والد | میرزا محمد خان دوم |
بہن/بھائی | جعفر قلی باقی خانوف |
عملی زندگی | |
پیشہ | مورخ ، فلسفی ، مصنف ، شاعر ، فوجی افسر |
پیشہ ورانہ زبان | آذربائیجانی ، عربی ، فارسی |
عسکری خدمات | |
وفاداری | سلطنت روس |
لڑائیاں اور جنگیں | روس-فارسی جنگ (1826-1828) |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
وہ باکو کے تیسرے خان میرزا محمد خان دوم کے بیٹے تھے۔ بعد میں انھوں نے شاہی روسی فوج میں ایک افسر کے طور پر خدمت بھی انجام دیں اور روس فارسی جنگ میں بھی شامل ہوئے۔ ریٹائر ہونے کے بعد وہ قوبا میں قیام پزیر ہوئے۔
1845ء میں عباس قلی حج پر گئے۔ مدینہ منورہ سے دمشق واپسی پر وہ ہیضہ کا شکار ہو گئے اور 1847ء میں حجاز میں ایک چھوٹے قصبے وادی فاطمہ (موجودہ سعودی عرب) میں وفات پائی۔
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.