ظہور حسین قریشی
پاکستان میں سیاستدان / From Wikipedia, the free encyclopedia
ظہور حسین قریشی پاکستانی سیاست دان جو اگست 2018 سے پاکستان کی قومی اسمبلی کے رکن ہیں۔ انھیں وزارت پاور کا پارلیمانی سیکرٹری بھی بنایا گیا۔ وہ ضلع خانیوال کے ایم این اے ہیں۔
اجمالی معلومات ظہور حسین قریشی, رکن پاکستان کی قومی اسمبلی ...
ظہور حسین قریشی | |
---|---|
رکن پاکستان کی قومی اسمبلی | |
آغاز منصب 13 اگست 2018 | |
معلومات شخصیت | |
مقام پیدائش | لاہور ![]() |
جماعت | پاکستان تحریک انصاف ![]() |
رشتے دار | شاہ محمود قریشی (uncle)[1] |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں