طلال بن عبدالعزیز آل سعود
From Wikipedia, the free encyclopedia
طلال بن عبد العزیز آل سعود ایک سعودی شہزادہ تھا۔ شاہ سعود اور فیصل کے درمیان میں اختلافات کے دوران میں طلال نے شاہ سعود کا ساتھ دیا اور اس وقت کے بادشاہ فیصل سے بغاوت کی اور قاہرہ جاکر شاہ سعود کے ساتھ ہو گئے جس کے بعد ان سے سعودی بادشاہت یا کوئی اور عہد نہ دیا گیا۔ پھر بعد میں طلال کو سعودی عرب میں کاروبار کا اجازت دے دیا گیا اور ان کے بیٹے ولید بن طلال نے کاروبار میں اتنی ترقی کی کہ آج دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتا ہے۔
اجمالی معلومات طلال بن عبدالعزیز آل سعود, (عربی میں: طلال بن عبد العزيز آل سعود) ...
بند کریں