یہ مضمون لیبیائی شہر طرابلس کے بارے میں ہے۔ لبنان کے شہر طرابلس کے بارے میں پڑھنے کے لیے دیکھیے طرابلس الشام یا دیکھیے

 

اجمالی معلومات طرابلس، لیبیا, (عربی میں: طرابلس) ...
طرابلس، لیبیا
(عربی میں: طرابلس)  ویکی ڈیٹا پر  (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
 

Thumb
طرابلس، لیبیا
نشان

تاریخ تاسیس 7ویں صدی ق م  ویکی ڈیٹا پر  (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
انتظامی تقسیم
ملک لیبیا [1]  ویکی ڈیٹا پر  (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ لیبیا   ویکی ڈیٹا پر  (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 32°52′31″N 13°11′15″E   ویکی ڈیٹا پر  (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات 00   ویکی ڈیٹا پر  (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر  (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 21  ویکی ڈیٹا پر  (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر  (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 2210247  ویکی ڈیٹا پر  (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Thumb
بند کریں

طرابلس شمالی افریقہ کے ملک لیبیا کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی تقریباً 17 لاکھ ہے۔ یہ ملک کے شمال مغربی علاقے میں صحرائے اعظم کے کناروں اور بحیرۂ روم کے ساحلوں کے درمیان واقع ہے۔ طرابلس 7 ویں صدی قبل مسیح میں فونیقی باشندوں نے قائم کیا۔ لبنان میں بھی طرابلس نامی شہر واقع ہونے کے باعث اس لیبیائی شہر کو طرابلس الغرب بھی کہا جاتا ہے۔

طرابلس ملک کا سب سے بڑا شہر، اہم بندرگاہ اور سب سے بڑا تجارتی و مالیاتی مرکز ہے۔ جامعہ الفاتح بھی یہیں واقع ہے۔ لیبیا کی طویل تاریخ کے باعث یہاں آثار قدیمہ کے کئی مقامات واقع ہیں۔ یہاں کا موسم خشک و گرم موسم گرما اور معمولی سرد موسم گرما پر مشتمل ہے جبکہ معمولی بارش بھی ہوتی ہے۔

15 اپریل 1986ء میں امریکہ نے اس شہر پر فضائی حملہ کیا تھا، جس کے لیے لیبیا پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام تراشا گیا تھا۔ اس حملے کے نتیجے میں لیبیا کے سربراہ معمر قذافی کی لے پالک 15 ماہ کی بیٹی سمیت 40 افراد ہلاک ہوئے۔ کہا جاتا ہے کہ ہلاکتوں میں 15 عام شہری بھی شامل تھے۔ امریکی ایما پر اقوام متحدہ نے لیبیا پر پابندیاں عائد کیں جو 2003ء تک موجود رہیں۔ پابندیوں کے خاتمے کے بعد طرابلس میں معاشی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور شہر کی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

جڑواں شہر

نگار خانہ

حوالہ جات

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.