ضلع کونسیما
From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع کونسیما ، سرکاری طور پر ضلع ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کے طور پر نامزد کونسیما ضلع بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے 26 اضلاع میں سے ایک ہے۔ یہ ساحلی آندھرا کے کونسیما علاقے میں دریائے گوداوری کی معاون ندیوں کے درمیان واقع ہے۔ اسے مشرقی گوداوری ضلع سے 4 اپریل 2022ء کو حکومت آندھرا پردیش نے بنایا تھا۔ امالاپورم ضلع کا صدر مقام اور اس ضلع کا سب سے بڑا شہر ہے۔ ضلع کے دیگر اہم قصبوں میں منڈاپیٹا، رامچندرا پورم اورمومیڈی ورم ہیں۔
اجمالی معلومات ملک, ریاست ...
آندھرا پردیش کا ضلع | |
ضلع ڈاکٹر بی آر امبیڈکر | |
اوپر سے بائیں طرف سے گھڑی کی سمت: درکشراما میں بھیمیشور مندر، یدیتھا میں فصلوں کے کھیت، امالاپورم کی گلی، انترویدی بیچ، گممیلرو جین مندر | |
متناسقات: 16.6°N 82.0°E / 16.6; 82.0 | |
ملک | بھارت |
ریاست | آندھرا پردیش |
علاقہ | ساحلی آندھرا |
قائم شدہ | 4 اپریل 2022 |
قائم از | حکومت آندھرا پردیش |
وجہ تسمیہ | بھیم راؤ رام جی امبیڈکر |
ہیڈکوارٹر | امالاپورم |
رقبہ | |
• کل | 2,081.2 کلومیٹر2 (803.6 میل مربع) |
آبادی (2011)[1] | |
• کل | 1,719,093 |
• کثافت | 830/کلومیٹر2 (2,100/میل مربع) |
زبان | |
• سرکاری | تیلگو زبان |
منطقۂ وقت | بھارتی معیاری وقت (UTC+05:30) |
ویب سائٹ | konaseema |
بند کریں