ضلع مغربی مدناپور
مغربی بنگال ، بھارت میں ضلع / From Wikipedia, the free encyclopedia
ضلع مغربی مدناپور (پورن: ˌmɪdnəˈpʊə) (مشہور مغربی مدناپور) ریاست مغربی بنگال، بھارت کا ایک ضلع ہے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1 جنوری 2002ء کو اس ملا جب مدناپور کی تقسیم کر کے مغربی مدناپور اور مشرقی مدناپور بنائے گئے۔
اجمالی معلومات ملک, ریاست ...
مغربی بنگال کا ضلع | |
مغربی بنگال میں محل وقوع | |
ملک | بھارت |
ریاست | مغربی بنگال |
انتظامی تقسیم | مدناپور |
صدر دفتر | مدناپور |
حکومت | |
• لوک سبھا حلقے | Medinipur، Ghatal، Jhargram (ST) – all have assembly segments in adjoining districts, Arambagh – with one assembly segmant in the district |
• اسمبلی نشستیں | Dantan، Keshiary، Kharagpur Sadar، Narayangarh، Sabang، Pingla، Kharagpur، Debra، Daspur، Ghatal، Chandrakona، Garbeta، Salboni، Keshpur، Medinipur |
رقبہ | |
• کل | 6,308 کلومیٹر2 (2,436 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• کل | 5,943,300 |
• کثافت | 940/کلومیٹر2 (2,400/میل مربع) |
• شہری | 11.9 فی صد |
آبادیات | |
• خواندگی | 79.04 فی صد |
• جنسی تناسب | 960 |
اہم شاہراہیں | NH 6، NH 60 |
اوسط سالانہ بارش | 2,111 ملی میٹر |
ویب سائٹ | سرکاری ویب سائٹ |
بند کریں