صوبہ چیانگ مائی
From Wikipedia, the free encyclopedia
چیانگ مائی (Chiang Mai Province) (تھائی เชียงใหม่ (معاونت·معلومات)،; (شمالیتھائی: ᨩ᩠ᨿᨦᩉᩲ᩠ᨾ᩵)، تھائی تلفظ: [tɕʰiaŋ.màj]، شمالی تھائی تلفظ: [tɕiaŋ.màj]) تھائی لینڈ کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ (چانگوات) ہے، جو ملک کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مشرق میں چیانگ رائی، جنوب میں لامپانگ اور لامپھون، جنوب مغرب میں تاک، مغرب میں مائے ہونگ سون اور شمال میں برما کی ریاست شان سے ملتی ہیں۔
اجمالی معلومات دارالحکومت, حکومت ...
صوبہ | |
เชียงใหม่ | |
دارالحکومت | چیانگ مائی |
حکومت | |
• گورنر | Wichian Puttiwinyu (2013) |
رقبہ | |
• صوبہ | 20,107 کلومیٹر2 (7,763 میل مربع) |
آبادی (2011) | |
• صوبہ | 1,646,144 |
• کثافت | 82/کلومیٹر2 (210/میل مربع) |
• شہری | 960,906 |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) | 0.792 (high) (درجہ?) |
ڈاک رمز | 50xxx |
کالنگ کوڈ | 053 |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | เชียงใหม่ |
سیام میں الحاق (تھائی لینڈ) | 1910 |
ویب سائٹ | http://www.chiangmai.go.th |
بند کریں