![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/74/Stark_contrasts_in_Afghanistan_-_080907-F-0168M-071.jpg/640px-Stark_contrasts_in_Afghanistan_-_080907-F-0168M-071.jpg&w=640&q=50)
صوبہ لغمان
From Wikipedia, the free encyclopedia
لغمان - افغانستان کا ایک صوبہ (انگریزی: Laghman، پشتو/فارسی: لغمان) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے۔ یہ افغانستان کے مشرقی حصے میں واقع ہے۔ اس صوبے کا انتظامی صدر مقام مہتر لام ہے۔ اس صوبہ کے کئی ضلعے ہیں جن میں علی نگر، علی شانگ، دولت شاہ، مہترلام اور کرغائی شامل ہیں۔
اس مضمون یا قطعے کو لغمان میں ضم کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ |
اجمالی معلومات لغمان شریف, ملک ...
لغمان شریف | |
---|---|
صوبہ | |
![]() صوبہ لغمان | |
![]() افغانستان کے نقشے پر صوبہ لغمان | |
ملک | ![]() |
پایہ تخت | مهترلام |
حکومت | |
• گورنر | فضل اللہ مجددی |
رقبہ | |
• کل | 3,843 کلومیٹر2 (1,484 میل مربع) |
آبادی (2012) | |
• کل | 424,100 |
• کثافت | 110/کلومیٹر2 (290/میل مربع) |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت+04:30 |
آیزو 3166 رمز | AF-LAG |
اہم زبانیں | پشتو زبان دری |
بند کریں