ریاست اڑیسہ

برطانوی ہند کا صوبہ (1936ء-1947ء) From Wikipedia, the free encyclopedia

ریاست اڑیسہmap

صوبہ اڑیسہ (انگریزی: Orissa Province) برطانوی راج کا ایک صوبہ تھا، جسے 1 اپریل 1936ء کو صوبہ بہار، اڑیسہ کو تقسیم کر کے بنایا گیا تھا۔

اجمالی معلومات صوبہ اڑیسہ Orissa Province, رقبہ ...
صوبہ اڑیسہ
Orissa Province
1936–1947
Thumb
Flag
Thumb
صوبہ اڑیسہ 1907، برطانوی ہند
رقبہ 
 1901
35,664 کلومیٹر2 (13,770 مربع میل)
آبادی 
 1901
5003121
تاریخ
تاریخ 
 
1936
 
1947
ماقبل
مابعد
صوبہ بہار اور اڑیسہ
اڑیسہ
آج یہ اس کا حصہ ہے:اڈیشا
بند کریں

تاریخ

1803ء کو اڑیسہ پر برطانوی راج کا مکمل قبضہ ہو گیا تھا۔ اس وقت اڑیسہ برطانوی راج کے بنگال پریزیڈنسی میں آگیا۔[1] پھر 22 مارچ 1912ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ دونوں کو بہار اور صوبہ اڑیسہ کی حیثیت سے بنگال سے الگ کر دیا گیا۔[2] 1 اپریل 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ (موجودہ: اڈیشا) وجود میں آئے۔[3]

حوالہ جات

بیرونی روابط

Wikiwand in your browser!

Seamless Wikipedia browsing. On steroids.

Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.

Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.