From Wikipedia, the free encyclopedia
صباح (Sabah) ملائیشیا کی 13 رکن ریاستوں میں سے ایک ہے۔ یہ بورنیو جزیرے کے شمالی حصہ میں واقع ہے۔ یہ سراواک کے بعد ملک کی دوسری سب سے بڑی ریاست ہے۔
ریاست | |
زمین باد صبا کے نیچے Land Below The Wind | |
نعرہ: Sabah Maju Jaya | |
ترانہ: Sabah Tanah Airku (صباح میرا وطن) | |
دارالحکومت | کوتا کینابالو |
حکومت | |
• سپیکر ریاست | جوہر ماہرالدین |
• وزیر اعلی | موسی امان |
رقبہ | |
• کل | 73,631 کلومیٹر2 (28,429 میل مربع) |
آبادی (2010) | |
• کل | 3,117,405 |
• کثافت | 42/کلومیٹر2 (110/میل مربع) |
نام آبادی | صباحن |
انسانی ترقیاتی اشاریہ | |
• انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010) | 0.643 (medium) (چودھواں) |
رمزِ ڈاک | 88xxx تا 91xxx |
رمز بعید تکلم | 087 (اندرونی ضلع) 088 (کوتا کینابالو & کودات) 089 (لاحد داتو, سنداکان & تاواو) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | SA,SAA,SAB (کوتا کینابالو & کوتا بیلود) SB (بیوفورٹ) SD (لاحد داتو) SK (کودات) SS (سنداکان) ST (تاواو) SU (کینیگاو) |
سابقہ نام | شمالی بورنیو |
سلطنت برونائی | سولھویں صدی |
سلطنت سولو | 1658 |
برطانوی شمالی بورنیو | 1882 |
جاپانی قبضہ | 1941–1945 |
برطانوی کراؤن کالونی | 1946 |
خود مختاری | 31 اگست 1963[1][2] |
وفاق ملایا بنایا ملائیشیا کے ساتھ الحاق[3] | 16 ستمبر 1963[4] |
ویب سائٹ | www.sabah.gov.my |
صباح کی آبادی 2010 کے مطابق مندرجہ ذیل ہے:
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.