![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fb/ZGSZ-1A.pdf/page1-640px-ZGSZ-1A.pdf.jpg&w=640&q=50)
شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا
From Wikipedia, the free encyclopedia
شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا یا شینزین باوآن انٹرنیشنل ائیرپورٹ (آئی اے ٹی اے: SZX، آئی سی اے او: ZGSZ) (انگریزی: Shenzhen Bao'an International Airport) (چینی: 深圳宝安国际机场) سابقہ نام شینزین ہوانگتیان ہوائی اڈا (انگریزی: Shenzhen Huangtian Airport) چین کے صوبے گوانگڈونگ کے شہر شینزین میں واقع ایک بین الاقوامی ہوائی اڈا ہے۔ یہ دریائے پرل کے کنارے ضلع باوآن تعمیر کیا گیا ہے جو شہر کے مرکز کے شمال مغرب میں 32 کلومیٹر (20 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہ شنزین ائیرلائنز اور دونگہائی ایئرلائنز کا مرکز جبکہ چائنا ساؤدرن ائیرلائنز اور ہائنان ایئرلائنز کا فوکس شہر ہے۔ ہوائی اڈے کی بڑے پیمانے پر توسیع کی گئی ہے 2011ء میں دوسرا رن وے مکمل اور کھولا گیا اور 2013 میں ایک نئے ٹرمینل کا افتتاح ہوا۔
شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا Shenzhen Bao'an International Airport 深圳宝安国际机场 | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||||||||||
![]() | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
خلاصہ | |||||||||||||||
ہوائی اڈے کی قسم | عوامی | ||||||||||||||
عامل | شینزین ہوائی اڈا کمپنی لمیٹڈ | ||||||||||||||
خدمت | شینزین | ||||||||||||||
افتتاح | 12 اکتوبر 1991 | ||||||||||||||
مرکز برائے |
| ||||||||||||||
فوکس شہر برائے |
| ||||||||||||||
بلندی سطح سمندر سے | 4 میٹر / 13 فٹ | ||||||||||||||
متناسقات | 22°38′22″N 113°48′39″E | ||||||||||||||
ویب سائٹ | eng | ||||||||||||||
نقشہs | |||||||||||||||
![]() CAAC airport chart | |||||||||||||||
رن وے | |||||||||||||||
| |||||||||||||||
اعداد و شمار (2017) | |||||||||||||||
|
شینزین باوآن بین الاقوامی ہوائی اڈا | |||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
سادہ چینی | 深圳宝安国际机场 | ||||||||||||||
روایتی چینی | 深圳寶安國際機場 | ||||||||||||||
|
یہ دریائے پرل کے دہانہ علاقے کے لیے تین ہوائی اڈوں میں سے ایک ہے جبکہ دوسرے دو ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈا اور گوانگژو بایئون بین الاقوامی ہوائی اڈا ہیں۔ ہوائی اڈے کا ہانگ کانگ بین الاقوامی ہوائی اڈے تک براہ راست فیری راستہ بھی موجود ہے جہاں سے مسافر بغیر امیگریشن کیے دو پروازوں کے درمیان ٹرانزٹ کے لیے منتقل ہو سکتے ہیں۔ [2]