شہنشاہ ہند (Emperor of India) ہندوستان پر برطانوی راج کے دوران برطانوی شاہی حکمرانوں نے اپنایا ہوا رسمی لقب تھا۔ یہ لقب سابقہ طور پر موريا خاندان کے شہنشاہ اشوک [3] اور مغلیہ سلطنت کے شہنشاہ اکبر بھی استعمال کرتے تھے۔
شہنشاہ ہندوستان Emperor India | |
---|---|
سابقہ بادشاہت | |
Imperial | |
ستارہ ہند | |
جارج ششم | |
اولین بادشاہ/ملکہ | ملکہ وکٹوریہ |
آخری بادشاہ/ملکہ | جارج ششم |
انداز | امپیریل میجسٹی |
سرکاری رہائش گاہ | بکنگھم محل |
تقرر کنندہ | موروثی |
بادشاہت کا آغاز | 1 مئی 1876ء |
بادشاہت کا آختتام | 22 جون 1948ء[1][2] |
موجودہ مدعی | لقب ختم |
تصویر | نام | پیدائش | وفات | آغاز دور | اختتام دور | پیشرو سے تعلقات | ازواج |
---|---|---|---|---|---|---|---|
وکٹوریہ | 24 مئی 1819 | 22 جنوری 1901 | 1 مئی 1876 [4][5] |
22 جنوری 1901 | ایسٹ انڈیا کمپنی کی تحلیل کے بعد | ||
ایڈورڈ ہفتم | 9 نومبر 1841 | 6 مئی 1910 | 22 جنوری 1901 | 6 مئی 1910 | وکٹوریہ کا بیٹا | Alexandra of Denmark | |
جارج پنجم | 3 جون 1865 | 20 جنوری 1936 | 6 مئی 1910 | 20 جنوری 1936 | ایڈورڈ ہفتم کا بیٹا | Mary of Teck | |
ایڈورڈ ہشتم | 23 جون 1894 | 28 مئی 1972 | 20 جنوری 1936 | 11 دسمبر 1936 (دستبردار) |
جارج پنجم کا بیٹا | ||
جارج ششم | 14 دسمبر 1895 | 6 فروری 1952 | 11 دسمبر 1936 | 22 جون 1948[2] | ملکہ ایلزبتھ مادر ملکہ | ||
Wikiwand in your browser!
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.