![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/7d/Shashi_Tharoor_WEF.png/640px-Shashi_Tharoor_WEF.png&w=640&q=50)
ششی تھرور
ساہتیہ اکادمی اعزاز یافتہ مصنف / From Wikipedia, the free encyclopedia
ششی تھرور دہلی میں بھارتی حکومت کے وزیر اور کیرالہ سے لوک سبھا کے رکن ہیں۔ اس سے پہلے وہ اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل تھے اور جنرل سکریٹری کے عہدے کے لیے (2006) انتخابی میدان میں تھے۔ وہ ادیب اور ناول نگار بھی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے عہدے کی دوڑ میں ششی تھرور نے جنوبی کوریا کے بان کی مون سے شکست کھائی۔ سنندا پشکر ان کی تیسری بیوی تھی۔
اجمالی معلومات ششی تھرور, وزیر مملکت انسانی وسائل کی ترقی کے لیے ...
ششی تھرور | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
وزیر مملکت انسانی وسائل کی ترقی کے لیے | |||||||
آغاز منصب 28 اکتوبر 2012ء | |||||||
وزیر اعظم | من موہن سنگھ | ||||||
| |||||||
پارلیمسن کے رکن - لوک سبھا | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 9 مارچ 1956ء (68 سال)[1][2][3] ![]() لندن ![]() | ||||||
رہائش | نئی دہلی / ترواننتپرم | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
جماعت | انڈین نیشنل کانگریس [4] ![]() | ||||||
زوجہ | سنندا پشکر (2010–2014) ![]() | ||||||
اولاد | یشان، کنشک | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی دہلی یونیورسٹی ٹفٹس یونیورسٹی فلیچر اسکول آف لاء اینڈ ڈپلومیسی ![]() | ||||||
پیشہ | مصنف ، سیاست دان [4][5]، سفارت کار ![]() | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [6] ![]() | ||||||
ملازمت | اقوام متحدہ ![]() | ||||||
ویب سائٹ | |||||||
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() | ||||||
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں