شاہ عبد العزیز دہلوی
برطانوی ہند میں عالم دین / From Wikipedia, the free encyclopedia
شاہ عبد العزیز محدث دہلوی (25 رمضان المبارک 1159ھ— 7 شوال 1239ھ / 20 ستمبر 1746ء— 5 جون 1823ء) جو سراج الہند کے لقب سے مشہور ہیں شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کے فرزندِ اکبر تھے۔ ان کے جد محترم شاہ عبد الرحیم تھے۔ شاہ عبد العزیز کو علم کی وسعت کے ساتھ استحضار میں بھی کمال حاصل تھا۔
اجمالی معلومات شاہ عبد العزیز دہلوی, معلومات شخصیت ...
شاہ عبد العزیز دہلوی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 ستمبر 1746ء ![]() دہلی، مغلیہ سلطنت، مغل ہندوستان، موجودہ بھارت |
وفات | ہفتہ 7 شوال 1239ھ/ 5 جون 1823ء (عمر: 80 سال 12 دن قمری، 77 سال 7 ماہ 25 دن شمسی) دہلی، مغلیہ سلطنت، مغل ہندوستان، موجودہ بھارت |
والد | شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | شاعر ![]() |
مؤثر | شاہ ولی اللہ |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں