From Wikipedia, the free encyclopedia
گوبھی کی نسل سے تعلق رکھنے والا اس پودے کے پھول کو سبزی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ لفظ بروکلی اطالوی زبان کے لفظ "بروکو" سے ماخوذ ہے، جس کے معنی گوبھی پھول کا اوپر والا حصہ ہے۔ بروکلی کو عام طور پر کچا یا ابال کر کھایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں کو بھی کھایا جاتا ہے۔ بروکلی کو اطالوی نسل "براسیکا الیرسیا" کے کلٹیور گرو میں شمار کیا جاتا ہے۔ بروکلی کے پھول عام طور پر بڑے اور سبز رنگت کے ہوتے ہیں۔ دیکھنے میں ایسے درخت سے مماثلت رکھتا ہے جس کی شاخیں موٹے تنے سے پھوٹ رہیں ہوتی ہیں۔ اس کے تنے کو بھی کھایا جاتا ہے۔
2012ء میں پھول گوبھی اور شاخ گوبھی کی پیداوار والے سر فہرست ممالک | ||||
---|---|---|---|---|
ملک | پیداوار (ٹن) | حصہ (%) | حاشیہ | |
چین | 9,500,000 | 44.67 | ایف | |
بھارت | 7,000,000 | 32.92 | ایف | |
اطالیہ | 414,142 | 1.95 | ||
میکسیکو | 397,408 | 1.87 | ||
فرانس | 344,414 | 1.62 | ||
پولینڈ | 306,776 | 1.44 | ||
ریاستہائے متحدہ | 303,450 | 1.43 | ||
پاکستان | 224,000 | 1.05 | ایف | |
جرمنی | 176,692 | 0.83 | ||
مصر | 171,088 | 0.80 | ||
دنیا | 21,266,789 | 100 | اے | |
* = غیر سرکاری اعداد و شمار | [ ] = سرکاری ڈیٹا | A = بشمول سرکاری، غیر سرکاری یا انداز F = ایف اے او تخمینہ | Im = ایف اے او ڈیٹا | M = ڈیٹا دستیاب نہیں مآخذ: اقوام متحدہ ادارہ غذائیات و زراعت & (ایف اے او)[3] |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.