![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/7/77/Siouxsie_Wiles_MNZN_%2528cropped%2529.jpg/640px-Siouxsie_Wiles_MNZN_%2528cropped%2529.jpg&w=640&q=50)
سیوکسی وائلز
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیوکسی وائلز (پیدائشی نام سوزانا وائلز) ایک برطانوی خاتون ماہر حیاتیات اور سائنس کمیونیکیٹر ہے۔[3] اس کے خصوصی شعبے متعدی بیماریاں اور بائیولومینسینس ہیں۔ وہ نیوزی لینڈ میں مقیم ہے۔ وہ آکلینڈ یونیورسٹی کی بائیولومینسینٹ سپر بگس لیب کی سربراہ ہیں۔
اجمالی معلومات سیوکسی وائلز, معلومات شخصیت ...
سیوکسی وائلز | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20ویں صدی ![]() مملکت متحدہ ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ایڈنبرگ ![]() |
پیشہ | سائنس مشہوری باز ![]() |
شعبۂ عمل | خرد حیاتیات ![]() |
نوکریاں | امپیریل کالج لندن ، یونیورسٹی آف آکلینڈ [1] ![]() |
اعزازات | |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں