سیلویسٹر سٹالون
From Wikipedia, the free encyclopedia
سیلویسٹر گارڈینزیو سٹالون (Sylvester Gardenzio Stallone) ایک امریکی اداکار، سکرین رایٹر اور فلم ڈائریکٹر ہے۔[7] سٹالون کو ہالی ووڈ فلموں میں ایکشن کرداروں کے لیے جانا جاتا ہے۔ دو قابل ذکر کردار راکی بالبوا اور جان ریمبو ہیں۔
اجمالی معلومات سیلویسٹر سٹالون Sylvester Stallone, (انگریزی میں: Sylvester Stallone) ...
سیلویسٹر سٹالون Sylvester Stallone | |
---|---|
(انگریزی میں: Sylvester Stallone) | |
سیلویسٹر سٹالون, اگست 2012 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sylvester Gardenzio Stallone) |
پیدائش | (1946-07-06) جولائی 6, 1946 (عمر 77 برس) نیویارک, نیویارک, ریاستہائے متحدہ |
رہائش | بیورلی ہلز، کیلیفورنیا[1] |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا [2] |
قد | |
مذہب | رومن کیتھولک [3][4] |
جماعت | ریپبلکن پارٹی |
زوجہ | ساشا چاک (شادی. 1974–85) بریجیٹ نیلسن (شادی. 1985–87) جینیفر فلاون (شادی. 1997) |
اولاد | 5 (بشمول سیگ سٹالون [1976–2012]) |
والدین | فرینک سٹالون سینئر جیکی سٹالون |
خاندان | فرینک سٹالون (بھائی) |
عملی زندگی | |
مادر علمی | یونیورسٹی آف میامی |
پیشہ | اداکار، اسکرین رائٹر، فلم ڈائریکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [5][6] |
دور فعالیت | 1970–تاحال |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | www |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
بند کریں