بھارتی اداکارہ From Wikipedia, the free encyclopedia
سیامی کھیر (انگریزی: Saiyami Kher) ایک بھارتی اداکارہ ہے جو بنیادی طور پر بالی وڈ اور تیلگو سنیما فلموں میں کام کرتی ہے۔ اس نے تیلگو فلم رے (2015ء) سے اپنی اداکاری کا آغاز کیا اور اپنی ہندی فلم مرزیا (2016ء) سے ڈیبیو کیا، جس کے لیے اسے سٹارڈسٹ اعزاز برائے مستقبل کی خاتون سپراسٹار ملا۔
سیامی کھیر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | سنہ 1992ء (عمر 31–32 سال) ناسک |
شہریت | بھارت |
والدہ | اترا مہاترے کھیر |
عملی زندگی | |
پیشہ | ادکارہ |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.