![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/fd/Tomb_of_Sikandar_Lodi_with_its_enclosure_wall_and_bastions%252C_gates_%2526_compound.jpg/640px-Tomb_of_Sikandar_Lodi_with_its_enclosure_wall_and_bastions%252C_gates_%2526_compound.jpg&w=640&q=50)
سکندر لودھی
سلطان ایک نیک سیرت راسخ العقیدہ مسلمان تھا۔ وہ علماء اور اولیاء اللہ سے عقیدت رکھتا تھا۔ / From Wikipedia, the free encyclopedia
سکندر لودھی (وفات: 21 نومبر 1517ء) لودھی سلطنت کا دوسرا حکمران اور سلطان دہلی تھا۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/8/88/Coin_of_Sikandar_Lodi.jpg/640px-Coin_of_Sikandar_Lodi.jpg)
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/f/f1/Qutub5.jpg/640px-Qutub5.jpg)
اجمالی معلومات سکندر لودھی, معلومات شخصیت ...
سکندر لودھی | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
![]() | |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
تاریخ پیدائش | 15ویں صدی ![]() | ||||||
وفات | 21 نومبر 1517 ![]() دہلی ![]() | ||||||
مدفن | لودھی باغ ![]() | ||||||
شہریت | ![]() ![]() | ||||||
اولاد | ابراہیم لودی ![]() | ||||||
والد | بہلول لودھی ![]() | ||||||
خاندان | لودھی سلطنت ![]() | ||||||
مناصب | |||||||
سلطان سلطنت دہلی ![]() | |||||||
برسر عہدہ 17 جولائی 1489 – 21 نومبر 1517 | |||||||
| |||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سیاست دان [1] ![]() | ||||||
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں
سکندر لودھی علم و ادب کا رسیا تھا اس نے حکام کا انتخاب ذاتی قابلیت کے بنا پہ کیا لہذا اعلی عہدوں کے حصول کے لیے ہندوؤں نے فارسی زبان سیکھنا شروع کردی ۔ وہ ایک قابل عقلمند اور عادل بادشاہ تھا ۔ صوفیا اکرام کا خاص ادب کرتا ۔ اپنے لیے مراتب نہ لیتا ۔ بادشاہ ہو نے کے باوجود عام گھوڑے پہ سواری کرتا اور سادگی اختیار کرتا سخاوت اس کی عادت تھی اور متانت مزاج کا حصہ ۔ دہلی لودھیوں کا گڑھ رہا ۔ لودھی گارڈن دہلی میں مدفون ہوا ۔ اس کا مقبرہ اسے کے بیٹے ابراہیم لودھی نے تعمیر کروایا ۔ اس نے عوام کے مفاد لیے بہت سے کام کیے ۔