سنیژکا
From Wikipedia, the free encyclopedia
From Wikipedia, the free encyclopedia
سنیژکا (چیکی زبان میں:Sněžka) چیک جمہوریہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کرکونشی میں چیک جمہوریہ اور بولندا کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 1602 میٹر ہے۔ اسے پہلی بار 1563 کونے سر کیا۔ سنیژکا کی چوٹی بہت وسیع (کشادہ) ہے۔ 17 صدی میں Kryštof Leopold نے سنیژکا کی چوٹی پر مقدس لورانس روما کا چیپل تعمیر کیا جس کی بلندی 14 میٹر ہے۔
سنیژکا | |
---|---|
سنیژکا | |
بلند ترین مقام | |
بلندی | 1,603 میٹر (5,259 فٹ) |
امتیاز | 1,197 میٹر (3,927 فٹ) |
انفرادیت | 290 کلومیٹر (950,000 فٹ) |
جغرافیہ | |
مقام | چیک جمہوریہ، بولندا |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کرکونشی |
کوہ پیمائی | |
پہلی بار | 1563 |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.