Map Graph

سنیژکا

سنیژکا چیک جمہوریہ کی سب سے اونچی چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کرکونشی میں چیک جمہوریہ اور بولندا کی سرحد پر واقع ہے۔ اس کی بلندی 1602 میٹر ہے۔ اسے پہلی بار 1563 کونے سر کیا۔ سنیژکا کی چوٹی بہت وسیع (کشادہ) ہے۔ 17 صدی میں Kryštof Leopold نے سنیژکا کی چوٹی پر مقدس لورانس روما کا چیپل تعمیر کیا جس کی بلندی 14 میٹر ہے۔

Read article
فائل:080624_Schneekoppe.JPGفائل:Relief_Map_of_Czech_Republic.pngفائل:Kaplica_p.w._św._Wawrzyńca_na_Śnieżce.jpg