From Wikipedia, the free encyclopedia
سنجے لیلا بھنسالی ایک بھارتی فلم ہدایتکار، فلمساز، منظرنگار اور موسیقی کے ہدایتکار ہیں۔ وہ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا کے فارغ التحصیل ہیں۔[1] انھوں نے "لیلا" نام اپنی ماں لیلا بھنسالی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنایا۔ انھوں نے ایس ایل بی فلمس نام سے ایک پروڈکشن ہاؤز کو 1999ء میں قائم کیا۔
سنجے لیلا بھنسالی | |
---|---|
(انگریزی میں: Sanjay Leela Bhansali) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1963 (عمر 60–61 سال) ممبئی، بھارت |
قومیت | بھارت، گجراتی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا |
پیشہ | فلم ہدایتکار، فلمساز، منظرنگار، موسیقی کے ہدایتکار، ٹیلی ویژن پروڈیوسر |
پیشہ ورانہ زبان | گجراتی ، ہندی ، انگریزی |
اعزازات | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:باجی راؤ مستانی ) (2016) فنون میں پدم شری (2015) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:بلیک ) (2006) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:دیوداس ) (2003) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:ہم دل دے چکے صنم ) (2000) | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | SLBfilms.com |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
Seamless Wikipedia browsing. On steroids.
Every time you click a link to Wikipedia, Wiktionary or Wikiquote in your browser's search results, it will show the modern Wikiwand interface.
Wikiwand extension is a five stars, simple, with minimum permission required to keep your browsing private, safe and transparent.