![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a1/Sirhan_Sirhan_in_2021.jpg/640px-Sirhan_Sirhan_in_2021.jpg&w=640&q=50)
سرحان سرحان
فلسطینی قاتل / From Wikipedia, the free encyclopedia
سرحان بشارہ سرحان (پیدائش: 19 مارچ 1944ء) ایک فلسطینی-اردنی شہری ہے جس نے امریکی سینیٹر رابرٹ ایف کینیڈی کو 5 جون 1968ء کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا؛ اسی کے اگلے دن ہی ایف کینیڈی انتقال کر گئے تھے۔ عدالت نے مقدمہ کے نتیجہ میں ملزم کو جرم کا مرتکب پایا اور اسے عمر قید کی سزا سنائی تھی۔ وہ اب بھی سان ڈائیگو کاؤنٹی، کیلی فورنیا کے ایک قید خانے میں سزا کاٹ رہا ہے۔
![Thumb image](http://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/c/cb/Sirhan_Sirhan_in_2016.jpg/640px-Sirhan_Sirhan_in_2016.jpg)
اجمالی معلومات سرحان سرحان, معلومات شخصیت ...
سرحان سرحان | |
---|---|
![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Sirhan Bishara Sirhan) ![]() |
پیدائش | 19 مارچ 1944ء (80 سال)[1][2][3][4] ![]() یروشلم [5] ![]() |
مقام نظر بندی | رچرڈ جے ڈونوون کریکشنل فسیلٹی (2013–2021) ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
مذہب | مسیحیت |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جان میور ہائی اسکول پاساڈینا سٹی کالج ![]() |
پیشہ | مہتم اصطبل ![]() |
الزام و سزا | |
جرم | قتل ( فی: 6 جون 1968)[9] ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں