![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/a/a3/Sergio_Mattarella_Presidente_della_Repubblica_Italiana.jpg/640px-Sergio_Mattarella_Presidente_della_Repubblica_Italiana.jpg&w=640&q=50)
سرجیو ماتاریلا
From Wikipedia, the free encyclopedia
سرجیو ماتاریلا ایک اطالوی سیاست دان، وکیل اور منصف ہیں۔ 2015ء سے وہ اٹلی کے بارہویں اور موجودہ صدر ہیں۔ اس سے قبل وہ 1987ء سے 1989ء تک وزیر پارلیمانی امور، 1989ء سے 1990ء تک نائب وزیر اعظم اٹلی اور 1999ء سے 2001ء تک وزیر دفاع تھے۔ سنہ 2011ء میں وہ اٹلی کی آئینی عدالت کے منصف بنے۔[9] 31 جنوری 2015ء کو اطالوی پارلیمان نے انھیں جمہوریہ اطالیہ کا صدر منتخب کیا۔
اجمالی معلومات سرجیو ماتاریلا, (اطالوی میں: Sergio Mattarella) ...
سرجیو ماتاریلا | |
---|---|
(اطالوی میں: Sergio Mattarella) ![]() | |
![]() | |
مناصب | |
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [1] ![]() | |
برسر عہدہ 7 جولائی 1983 – 1 جولائی 1987 | |
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [1] ![]() | |
برسر عہدہ 25 جون 1987 – 22 اپریل 1992 | |
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [1] ![]() | |
برسر عہدہ 15 اپریل 1992 – 14 اپریل 1994 | |
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [1] ![]() | |
برسر عہدہ 12 اپریل 1994 – 8 مئی 1996 | |
اطالوی جمہوریہ کے چیمبر آف ڈپٹی کے رکن [1] ![]() | |
برسر عہدہ 6 مئی 1996 – 29 مئی 2001 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (اطالوی میں: Sergio Mattarella) ![]() |
پیدائش | 23 جولائی 1941ء (83 سال)[2][3][4][5] ![]() پالیرمو [6] ![]() |
رہائش | کوئرینل محل ![]() |
شہریت | ![]() ![]() |
آنکھوں کا رنگ | نیلا ![]() |
جماعت | ڈیموکریٹک پارٹی (اطالیہ) (2007–2009) ![]() |
تعداد اولاد | |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ سپینوزا، روم ![]() |
پیشہ | سیاست دان [4]، وکیل ، استاد جامعہ ، منصف ![]() |
مادری زبان | اطالوی ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | اطالوی ![]() |
اعزازات | |
دستخط | |
![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں