![cover image](https://wikiwandv2-19431.kxcdn.com/_next/image?url=https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/thumb/6/63/SatyajitRay.jpg/640px-SatyajitRay.jpg&w=640&q=50)
ستیہ جیت رائے
بھارتی ڈراما نگار / From Wikipedia, the free encyclopedia
ستیہ جیت رائے ((بنگالی: সত্যজিত রায় یا সত্যজিৎ রায়) شوتّوجیت رائے (معاونت·معلومات)؛ 2 مئی 1921 – 23 اپریل 1992) ایک بھارتی بنگالی فلمساز تھے۔ ان کا شمار 20 ویں صدی کے عظیم ترین فلمسازوں میں ہوتا ہے۔[17] وہ کلکتہ میں ایک فنی اور ادبی دنیا کے ممتاز بنگالی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 37 فلموں میں ہدایتکاری کے فرائض انجام دیے جن میں فیچر فلمیں، دستاویزی فلمیں اور مختصر فلمیں سبھی شامل ہیں۔ ان کی پہلی فلم پتھر پنچالی 1955 میں نمائش کے لیے پیش کی گئی اور اس نے کینز فلم فیسٹیول میں "بہترین انسانی دستاویز" کا اعزاز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ بھی اس فلم نے دیگر 10 بین الاقومی اعزازات حاصل کیے۔
اجمالی معلومات ستیہ جیت رائے, معلومات شخصیت ...
ستیہ جیت رائے | |
---|---|
(بنگالی میں: সত্যজিত রায়)،(بنگالی میں: সত্যজিৎ রায়) ![]() | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 مئی 1921ء [1][2][3][4][5][6][7] ![]() کولکاتا [8] ![]() |
وفات | 23 اپریل 1992ء (71 سال)[1][3][4][5][6][7] ![]() کولکاتا [9] ![]() |
وجہ وفات | مرض نظام قلب و عروقی ![]() |
رہائش | کولکاتا ![]() |
شہریت | ![]() ![]() ![]() ![]() |
زوجہ | بجویا داس (شادی. 1949–92) |
اولاد | سندیپ رائے ![]() |
والد | سوکمار رائے ![]() |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کلکتہ پریزیڈنسی یونیورسٹی، کولکاتا (–1939) ![]() |
تخصص تعلیم | معاشیات ![]() |
تعلیمی اسناد | بی اے ![]() |
پیشہ | فلم ہدایت کار ، مصنف ، نغمہ ساز ، فلم ساز [10]، منظر نویس [11]، فلم مدیر ، غنائی شاعر [12]، صحافی ، نغمہ نگار ، بچوں کے مصنف ، مصور ، ڈی او پی ، شاعر ، ہدایت کار [13] ![]() |
مادری زبان | بنگلہ ![]() |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی ، انگریزی [14]، بنگلہ [15] ![]() |
مؤثر | رابندر ناتھ ٹیگور ![]() |
اعزازات | |
![]() قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:The Stranger ) (1991) اکیڈمی اعزازی ایوارڈ (1991) ![]() دادا صاحب پھالکے ایوارڈ (1984) گولڈن لائن (1982) قومی فلم اعزاز – خاص جیوری اعزاز/خاص اعتراف (برائے:Sadgati ) (1981) قومی فلم اعزاو برائے بہترین موسیقی ہدایت کاری (برائے:Hirak Rajar Deshe ) (1980) فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (برائے:Shatranj Ke Khilari ) (1979) قومی فلم اعزاز برائے بہترین ہندی فیچر فلم (برائے:Shatranj Ke Khilari ) (1977) ![]() قومی فلم اعزاو برائے بہترین موسیقی ہدایت کاری (برائے:Distant Thunder ) (1973) گولڈن بیئر (برائے:Distant Thunder ) (1973) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Seemabaddha ) (1971) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Goopy Gyne Bagha Byne ) (1968) رامن میگ سیسے انعام (1967) ![]() قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Charulata ) (1964) سنگیت ناٹک اکادمی ایوارڈ (1959) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:Apur Sansar ) (1959) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:Aparajito ) (1959) ![]() بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (برائے:پتھر پنچلی ) (1958) گولڈن لائن (برائے:Aparajito ) (1957) قومی فلم اعزاز برائے بہترین فیچر فلم (برائے:پتھر پنچلی ) (1955) ![]() | |
نامزدگیاں | |
فلم فیئر اعزاز برائے بہترین ہدایت کار (1979) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1962) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1959) بافٹا اعزاز برائے بہترین فلم (1958) ![]() | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ ![]() |
![]() |
IMDB پر صفحات ![]() |
درستی - ترمیم ![]() |
بند کریں