سبیل قایتبای
From Wikipedia, the free encyclopedia
سبیل قایتبای (عربی: سبيل قايتباي; فارسی: سبیل قایتبای ; انگریزی: Fountain of Qayt Bay or Sabil Qaitbay) قدیم شہر [1] یروشلم میں قبۃ الصخرہ کے قریب وضو اور پینے کے لیے ایک سبیل ہے۔ [2] اس کی تعمیر مصر کے سلطان سیف الدین قایتبای کے دور میں ہوئی جو اسی کے نام سے منسوب ہے۔[3][4]